the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
شاہین ادارہ جات بیدر کی جانب سیسیول سروسیز2016کیلئے شاہین ادارہ جات کی جانب سے قیام و طعام کے ساتھ مفت کوچنگ کیلئے50اُمیدواروں کے انتخاب کیلئے 15؍نومبر کو ہندوستان کے تمام شہروں میں ٹسٹ منعقد ہوگا
بیدر۔4؍نومبر۔(محمدامین نواز بیدر)۔
شاہین ادارہ جات بیدرکے زیرِ اہتمام شاہین یو پی ایس سی اکاڈیمی شیواجی نگربنگلور کی جانب سے آئی اے ایس اور آئی پی ایس تربیت دی جائے گی۔سیول سروسیز2016کیلئے شاہین ادارہ جات کی جانب سے قیام و طعام کے ساتھ



مفت کوچنگ کیلئے50اُمیدواروں کے انتخاب کیلئے 15؍نومبر کو ہندوستان کے تمام شہروں میں ٹسٹ منعقد ہوگا۔خواہشمند اُمیدوار8؍نومبر تک ویب سائیٹwww.shaheengroup.orgپر اپنے نام رجسٹرڈ کرواسکتے ہیں ۔یہ ٹسٹ ساڑھے دس بجے10:30سے حیدرآباد ‘ممبئی‘کولکتہ‘کے بشمول تمام شہروں میں منعقد ہوگا۔میرٹ کے اساس پر منتخب 50اُمیدواروں کو بیدر میں شاہین کیمپس میںآٹھ مہینے کوچنگ دی جائے گی۔جماعت دہم کے بعد 5سالہ پریمیم آرٹس اورحفظ مکمل کرنے والے 12تا15سالہ کے حفاظ جو عصری تعلیم سے نا بلد ہیں کو4سالہ انٹی گریٹیڈ کورس ’’شعبہ حفظ القُرآن پلس ‘‘میں آن لائین داخلہ جاری ہے ۔مزید تفصیلات کیلئے اس موبائیل نمبر پر9341111560پر رابطہ کیا جاسکتا ہے ۔ ***
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.